پیر، 3 اگست، 2015

کتاب گھر (12) ۔ عنوانات : و، ہ، ی


کتاب گھر (12) ۔ عنوانات : و، ہ، ی



ذیل میں مندرج اردو، فارسی، عربی، ہندی، ترکی کتابوں کے ربط ہیں



واژہ نامک: فرہنگِ واژہ ہائے دشوارِ شاہنامہ - عبدالحسین نوشین
واقعاتِ انیس - سید مہدی حسن احسن لکھنوی
واقعاتِ ملا مقبل (فارسی مرثیے)
وخشور - جبران خلیل جبران (اردو ترجمہ)
ودربھ میں اردو - آغا غیاث الرحمٰن
ورق ورق - ظ انصاری
وزنِ شعرِ فارسی - دکتر پرویز ناتل خانلری
وزیرِ اعظم: ایک ناول - عبدالرشید تبسم
وزیرِ لنکران کی سرگذشت - میرزا فتح علی آخوند زادہ (اردو ترجمہ)
وضعِ اصطلاحات - مولوی وحیدالدین سلیم
وطن پر قربانی یعنی ہالینڈ کی آزادی - جی کے فصیح
وطن پرست - الیگزنڈر ڈوما (اردو ترجمہ)
وظیفۂ فیض یعنی راماینِ فارسی - رائے منشی پرمیشری سہائے مسرور (فارسی)
وقائعِ مسافرتِ نواب میر لائق علی خان عماد السلطنہ (فارسی)
ولد نامہ - بہاءالدین محمد سلطان ولد
ولی گجراتی - ڈاکٹر سید ظہیرالدین مدنی
ولی: تحقیقی و تنقیدی مطالعہ - محمد خان اشرف
ویڈیا کی سرگذشت - علامہ راشد الخیری
ویس و رامین - فخرالدین اسعد گرگانی (فارسی)



ہجر و وصال - مولانا ابوالکلام آزاد
ہجرتِ بنگال - مولوی ظفرالدین
ہجویات و ہزلیات - عبید زاکانی
ہدایۃ الکونین الیٰ شہادۃ الحسنین - محمد معین الدین کاظمی
ہدیۃ الزوجین - نواب سلطان جہان بیگم
ہفت آسمان - مولوی آغا احمد علی
ہفت بندِ عزیزی - خواجہ عزیزالدین عزیز
ہفت گلبن - منشی محمد ارتضا علی علوی کاکوروی 
ہما خانم - سید سجاد حیدر یلدرم (فارسی سے اردو ترجمہ)
ہماری شاعری - سید مسعود حسن رضوی
ہماری نفسیات - اے ای مینڈر
ہمعات - شاہ ولی اللہ دہلوی (اردو ترجمہ)
ہند کی معاشی حالت: شہنشاہ اکبر کی وفات کے وقت - ڈبلیو ایچ مورلینڈ (اردو ترجمہ)
ہندو کی نعت اور منقبت - چودھری دلّو رام کوثری
ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں - مولوی ابوالحسنات ندوی
ہندوستان میں مسلم حکومتوں کی اساس - حبیب اللہ
ہندوستانی لسانیات - ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور
ہندی ادب کے بھگتی کال پر مسلم ثقافت کے اثرات - ڈاکٹر سید اسد علی
ہندی اردو لغت - راجہ راجیشور راؤ
ہیر رانجھا قیس منظوم - مولوی صوفی عبد الغفور قیس
ہیملٹ - شیکسپیئر (اردو ترجمہ)
یادِ ایام - مولانا سید عبدالحئی
یادگارِ انیس
یادگارِ چشتی - مولوی نور احمد چشتی لاہوری
یادگارِ شعراء - طفیل احمد
یادگارِ صاحبین
یادگارِ عشق - ثاقب عظیم آبادی
یادگارِ نسیم
یکی بود و یکی نبود - سید محمد علی جمال زادہ
یواقیت العلوم و دراری النجوم
یورپ سولہویں صدی عیسوی میں - اے ایچ جانسن (اردو ترجمہ‌)
یورپی ادب پر اسلامی ادب کا اثر - ایچ اے آر گِب
یوروپین شعرائے اردو - مولوی محمد سردار علی
یوسفِ ہندی قیدِ فرنگ میں: حالاتِ قیدِ غالب
یوسف زلیخائے ملا آذر (فارسی)
یوسف و زلیخا - حکیم ابوالقاسم فردوسی
یوسف و زلیخا: از تفسیرِ سورآبادی (فارسی)
یوسف و زلیخا: از ہفت اورنگِ جامی
یونانی شہنشاہیت - ولیم اسکاٹ فرگسن (اردو ترجمہ)
یونہی تو نہیں جینا - شفیق برلاس

1 تبصرہ:

  1. کتاب گھر کے سلسلے کی ان بارہ فہرستوں (فہرست 1 تا 12) کا ماخذ اردو محفل فورم پر جناب حسان خان کی فراہم کردہ فہرست ہے جس میں ربط (Links) بھی مہیا کئے ہوئے ہیں۔ میں نے اسی فہرست کو الف بائی ترتیب دی ہے۔ جناب حسان خان کا شکریہ ادا کرنا واجب!

    جواب دیںحذف کریں