پیر، 3 اگست، 2015

کتاب گھر (7) ۔ عنوانات :ر، ز


کتاب گھر (7) ۔ عنوانات :ر،  ز




ذیل میں مندرج اردو، فارسی، عربی، ہندی، ترکی کتابوں کے ربط ہیں




راحت السالکین: ترجمۂ منظومِ پند نامۂ فریدالدین عطار
راز و نیاز موسوم بہ دیوانِ محمد - شیخ میاں محمد صدیقی
رانی کیتکی کی کہانی - میر انشا اللہ خان انشا
راہ و رسمِ منزل ہا: یعنی چند متفرق نظمیں - عبدالمجید خان سالک
رای و برہمن: کلیلہ و دمنۂ منظومہ
رباعیاتِ ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل
رباعیاتِ ابوسعید ابوالخیر (فارسی)
رباعیاتِ امجد - مولوی سید احمد حسین امجد
رباعیاتِ آسی - عبدالباری آسی
رباعیاتِ بابرکات - راجا گردھاری پرشاد (فارسی)
رباعیاتِ خلیل اللہ خلیلی
رباعیاتِ سحابی
رباعیاتِ شاد - مہاراجہ سر کشن پرشاد
رباعیاتِ شہباز - مولوی سید محمد عبد الغفور شہباز
رباعیاتِ عمر خیام
رباعیاتِ گرامی - شیخ غلام قادر گرامی
رباعیاتِ محروم - تلوک چند محروم
رباعیاتِ مہستی گنجوی
رباعیاتِ میر انیس مرحوم - سید محمد عباس
رتبۃ الحیات - خواجہ یوسف ہمدانی
ردیف و موسیقیِ شعر - دکتر احمد محسنی
رزم نامۂ انیس - پروفیسر سید مسعود حسن رضوی ادیب
رسالۃ الطیور - نجم الدین رازی
رسالۂ اصول السماع - مولانا فخرالدین زرّادی (فارسی ترجمہ)
رسالۂ ترانہ - مولوی آغا احمد علی
رسالۂ تقویم اللسان - مولوی محمد ذکاء اللہ
رسالۂ جواہرِ منظوم - مولانا امام بخش دہلوی صہبائی 
رسالۂ حفظِ صحت - حکیم خواجہ اشرف
رسالۂ حق نما - محمد دارا شکوہ
رسالۂ صنائعِ لفظی و معنویِ زبانِ اردو و فارسی - سید نورالحسن (فارسی)
رسالۂ عروض - کرامت علی جونپوری
رسالۂ علمِ برقی - سر ولیم اسنو ہیرس (اردو ترجمہ)
رسالۂ فریدون بن احمد سپہ سالار در احوالِ مولانا جلال الدین مولوی
رسالۂ فنِ شاعری - مرزا سلطان احمد
رسالۂ قواعدِ صرف و نحوِ اردو - مولوی امام بخش دہلوی صہبائی
رسالۂ قواعدِ فارسی
رسالۂ مراۃ التخلیق
رسالۂ نفسِ ارسطاطالیس (فارسی ترجمہ)
رسالۂ نمونۂ دلائلِ عرشیہ در فضیلتِ عربیہ بر السنۂ عجمیہ - مولوی سید کرامت علی الحسینی الجونپوری
رسائلِ دہدار - محمد بن محمود دہدار شیرازی
رسائلِ فارسیِ جرجانی - ضیاءالدین بن سدیدالدین جرجانی
رسائلِ فارسی - حسن بن عبدالرزاق لاہیجی
رستم نامہ (اردو)
رستم و اسفندیار - از شاہنامۂ فردوسی
رستم و سہراب - از شاہنامۂ فردوسی
رشف الالحاظ فی کشف الالفاظ: فرہنگِ اصطلاحاتِ استعاریِ صوفیہ - شرف الدین حسین بن احمد الفتی تبریزی (فارسی)
رضیہ کے خطوط - رضیہ سلطانہ چمن دہلوی
رقصِ حیات - پرویز شاہدی
رقعاتِ جامی
رقعاتِ مرزا قتیل (فارسی)
رمز و کنایات - فراق گورکھپوری
رموزِ اقبال - ڈاکٹر میر ولی الدین
رموزِ بے خودی - علامہ اقبال
رموزِ خمریہ یعنی شرحِ قصیدۂ غوثیہ 
رموزِ فطرت - عبدالرحمٰن طارق
رند و زاہد - فضولی
رنگ بست: مشرق و مغرب کی شاہکار نظموں کا آزاد ترجمہ - نواب میرزا جعفرعلی خاں اثر لکھنوی
رنگارنگِ کریمی - مرزا حسین کریمی مراغہ ای (آذری ترکی)
روحِ اقبال - یوسف حسین خان
روحِ انیس: یعنی فردوسیِ ہند میر انیس کے بہترین مرثیوں، سلاموں اور رباعیوں کا مجموعہ
روحِ تہذیب
روحِ رواں - جگت موہن لال رواں
روحِ کلامِ غالب - مرزا عزیز بیگ سہارنپوری
روحِ مشرق - عبدالرحمٰن طارق
رودادِ قفس - علامہ راشد الخیری
روزگارِ فقیر: جلد ۲ - فقیر سید وحیدالدین
روزنامۂ سفرِ حجاز و مصر و شام - خواجہ حسن نظامی
روسی ظرافت - مسلم ضیائی
روشنائی نامہ - ناصر خسرو علوی
روشنی کے دریچے - سید احتشام حسین
روضۃ الصفات - عبدی بیگ شیرازی
روضۃ المذنبین و جنۃ المشتاقین - شیخ الاسلام ابونصر احمد جام نامقی ژندہ پیل
روضۃ النعیم - شاہ امین احمد فردوسی ثبات (فارسی)
رومیو جولیٹ (اردو ترجمہ) - مولانا محمد عنایت اللہ دہلوی
رویائے صادقہ - مولوی نذیر احمد
ریاستِ میسور میں اردو کی نشو و نما - ڈاکٹر حبیب النساء بیگم ولی اللہ
ریاست - افلاطون (اردو ترجمہ)
ریاضِ رضوان - ریاض خیر آبادی
ریاضِ سیر - حاجی محمود مہاجر
ریاضِ شاداب - مرزا علی رضا 'ضیا' عظیم آبادی
ریاضِ شمسی - شفقت حسین شمسی
ریاضِ فارسی - مولوی قدرت اللہ بیگ راد ملیح آبادی
ریاضِ لطافت - سید حسن لطافت لکھنوی
ریاضِ ماہ - مرزا عنایت علی بیگ ماہ اکبرآبادی 
ریاض الالواح - شیخ محمد رضا
ریاض البحر - شیخ امداد علی بحر
ریاض الجنان - محمد باقر آگاہ بیجاپوری
ریحانِ غم (جلد اول) - سید محمد ہادی وحید
زادِ راہ - پریم چند
زبانِ اردو پر سرسری نظر - رشید احمد صدیقی 
زبانِ ریختہ - مولوی عبدالغفور خان بہادر نساخ
زبان شناسی و زبانِ فارسی - پرویز ناتل خانلری
زبان و ادبِ فارسی در قلمروئے عثمانی
زبان: ۱۹۳۶ء
زبدۃ العروض - نواب سید احمد حسین خان سالک (فارسی)
زبورِ عجم - علامہ اقبال
زخم - آغا اشرف
زرتشتِ اعظم کا رومان - سید احسان علی شاہ 
زرتشت نامہ - محمد خلیل الرحمٰن
زنانِ سخن سرا در پویۂ ادبِ دری
زنانِ سخنور - علی اکبر مشیر سلیمی
زندانِ حماقت
زندگانیِ سیاسیِ میر علی شیر نوائی
زندگانیِ علی بن موسی الرضا - عبدالقادر احمد الیوسف (فارسی ترجمہ)
زندگی نامۂ شیخ فریدالدین عطار نیشابوری - سعید نفیسی
زندگی و کار و اندیشہ و روزگارِ پورسینا - سعید نفیسی (فارسی)
زہرخند - یوسف ظفر
زینت القاری
زینت المجالس - مجدالدین محمد بن ابی طالب الحسینی
زینۂ ترقی

1 تبصرہ:

  1. کتاب گھر کے سلسلے کی ان بارہ فہرستوں (فہرست 1 تا 12) کا ماخذ اردو محفل فورم پر جناب حسان خان کی فراہم کردہ فہرست ہے جس میں ربط (Links) بھی مہیا کئے ہوئے ہیں۔ میں نے اسی فہرست کو الف بائی ترتیب دی ہے۔ جناب حسان خان کا شکریہ ادا کرنا واجب!

    جواب دیںحذف کریں