پیر، 3 اگست، 2015

کتاب گھر (5) ۔ عنوانات :ج، چ، ح، خ

کتاب گھر (5) ۔ عنوانات :ج، چ، ح، خ




ذیل میں مندرج اردو، فارسی، عربی، ہندی، ترکی کتابوں کے ربط ہیں



جُنگِ معانی - احمد گلچین معانی
جادید نامہ - علامہ اقبال
جامِ جم - اوحدی مراغہ‌ای
جامِ حسین - خادم اجمیری
جامِ شہادت: یعنی مجموعۂ نوحہ جات - سید کاظم علی شوکت بلگرامی
جامع الحکمتین - ناصر خسرو
جامع الشواہد فی دخول غیر المسلم فی المساجد - مولانا ابوالکلام آزاد
جامع اللغات: جلد اول - غلام سرور لاہوری
جامع اللغات: جلد دوم - غلام سرور لاہوری
جامی - علی اصغر حکمت
جان ہار - قدسیہ زیدی
جاہ و جلال - صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
جب قطع کی مسافتِ شب آفتاب نے (مرثیہ) - میر انیس
جدید جغرافیۂ پنجاب - سندباد جہازی
جدید علم العروض
جذباتِ حریت
جذباتِ شاد - مہاراجہ سر کشن پرشاد
جذباتِ نادر - نادر کاکوروی
جزیرے: آٹھ افسانوں کا مجموعہ - محمد حسن عسکری
جشنِ عشرت - عاقل محمد خان عشرت
جغرافیۂ تاریخیِ سرزمین ہائے خلافتِ شرقی - گائے لسترنج (فارسی ترجمہ)
جگ بیتی - پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفی
جلال الدین خوارزم شاہ: ایک تاریخی ڈرامہ - سید سجاد حیدر یلدرم (ترکی سے اردو ترجمہ)
جلوۂ ایثار - منشی پریم چند
جلوۂ رنگیں
جمالِ کشمیر - شریف فرخ آبادی
جمال الدین افغانی - قاضی عبدالغفار
جمہوریہ یوگوسلاویہ اور مارشل ٹیٹو - اسرار احمد آزاد
جمہوریۂ افلاطون (اردو ترجمہ)
جنبشِ زیدیہ در ایران
جنگِ ٹرکی و یونان - وجاہت حسین وجاہت صدیقی جھنجھانوی
جنگ نامۂ عالم علی خان - غضنفر حسین
جنگ نامۂ مصر - محمد حسین خان رامپوری (اردو)
جہانِ آرزو - آرزو لکھنوی
جہانگیر - منشی محمد امتیاز علی (ہیملٹ کا اردو ترجمہ)
جہانگیر اور توزکِ جہانگیری - شبلی نعمانی
جہلِ مرکب - انیس احمد مارہروی
جھونکے بہار کے - ایوان ترگینف (اردو ترجمہ)
جواہراتِ نثر - مخمور اکبرآبادی
جوہرِ قدامت - علامہ راشد الخیری
چچا - محمد مسلم
چچا چھکن - سید امتیاز علی تاج
چراغِ سخن - یاس یگانہ چنگیزی
چشم اندازِ شعرِ نوِ فارسی
چشمۂ شیریں - میاں مسکین
چمنِ بے نظیر (فارسی + اردو)
چمنستانِ سخن - شاہ نصیر دہلوی
چمنستانِ مظفر - مولوی مظفر حسین خان سلیمانی
چند پند - مولوی حافظ محمد نذیر احمد
چنگیز خان - ہیرلڈ لیمب (اردو ترجمہ)
چہار چمن - چندربھان برہمن
چہار مقالہ - نظامی عروضی سمرقندی
چہاردہ بند در منقبتِ حضرت امیر المومنین - مرزا موسیٰ شیرازی (فارسی)
چہل حدیث منظوم - سید عابد علی وجدی الحسینی
چہل مجلس - شیخ علاءالدولہ سمنانی
چھ درویش - محمد مسلم
چور بازار - ابراہیم جلیس
چیدہ شخصیتیں - مولانا ابوالکلام آزاد
چین و عرب کے تعلقات اور اُن کے نتائج - مولوی بدرالدین چینی
چینی کی انگوٹھی - مرزا عظیم بیگ چغتائی
حافظ الایمان در نعتِ رسولِ آخر الزمان
حافظ اور اقبال - یوسف حسین خان
حافظ کی غزلیں - شنکر ماہیشوری (ہندی)
حافظ و قرآن (فارسی)
حاکم و محکوم - مولوی سید عظمت حسین
حال کے افسانے
حالاتِ اقوامِ کرد و ترکانِ آلِ عثمان - مولوی عبدالحلیم شرر لکھنوی
حالاتِ بنی عثمان (اردو ترجمہ)
حالاتِ چین - غلام قادر فصیح
حالاتِ سعدی - منشی احمد حسین خان
حالاتِ قدسی - اقبال حسین خان
حالاتِ نواب دبیرالدولہ - محمدالدین فوق
حالات الصادقین فی حکایات الصالحین
حالات و مقالاتِ سقراط
حبہ خاتون تواریخ کے آئینے میں
حجِ امجد - مولوی سید احمد حسین امجد
حدائق البلاغت
حدیثِ خون - استاد عبدالرحمٰن پژواک (فارسی + پشتو)
حدیقۃ السعداء - ملا محمد بن سلیمان فضولی
حدیقۂ عشرت - درگا پرشاد
حروفیہ در تاریخ - دکتر یعقوب آژند (فارسی)
حسن بن صباح - مولوی عبدالحلیم شرر لکھنوی
حضرت امجد کی شاعری - نصیرالدین ہاشمی
حفظ اللسان معروف بہ خالقِ باری - ضیاءالدین خسرو
حقوقِ اولاد - خواجہ الطاف حسین حالی
حقیقتِ رامپور - محمد اکرام عالم
حقیقت کی سیر یعنی رباعیاتِ حضرت سلطان ابوسعید ابوالخیر
حکایاتِ امجد - سید احمد حسین امجد
حکایاتِ انتباہیِ لقمانِ حکیم
حکایاتِ رومی - مرزا نظام شاہ لبیب
حکایات و احتساسات - سجاد حیدر یلدرم
حکایۂ لیلیٰ و مجنوں - سجاد حیدر یلدرم
حکمۃ الاشراق - شیخ شہاب الدین یحیی سہروردی (فارسی ترجمہ‌)
حکمۃ الاشراق: مع خلاصۂ شرح (اردو ترجمہ)
حلِ نکاتِ بیدل (اردو)
حل العقدہ بالقصیدۃ البردہ (فارسی)
حلقۂ مسموم - سر آرتھر کانن ڈائل (اردو ترجمہ)
حماسۂ داد: بحثے در محتوائے سیاسیِ شاہنامۂ فردوسی - فرج اللہ میزانی
حماقتیں - شفیق الرحمٰن
حواشیِ دکتر معین بر اشعارِ خاقانی شروانی (فارسی)
حیٰوۃ الحمام - نواب عزیز جنگ بہادر
حیاتِ ابو اسحٰق شیرازی
حیاتِ ارسطو - منور خان ساغر اکبرآبادی
حیاتِ افلاطون - منور خان ساغر اکبرآبادی
حیاتِ اقبال
حیاتِ تسلیم - منشی ضمیرالدین محمد عرش
حیاتِ جامی - اسلم جیراج پوری
حیاتِ جاودانی - مولانا سید امجد علی اشہری
حیاتِ جاودانی معروف بہ حیاتِ تسلیمِ کامل - مولوی ضمیرالدین احمد
حیاتِ جلیل - مولوی سید مقبول احمد
حیاتِ حافظ - اسلم جیراج پوری
حیاتِ حافظ - شبلی نعمانی
حیاتِ داغ
حیاتِ ذوق
حیاتِ سعدی - خواجہ الطاف حسین حالی
حیاتِ شیخ چلّی - منشی محمد سجاد حسین انجم
حیاتِ صالح: سوانحِ عمریِ نواب سعداللہ خان - محمد سعید احمد مارہروی
حیاتِ غالب
حیاتِ فردوسی - مرزا حیرت دہلوی
حیدر بابایہ سلام - محمد حسین شہریار (آذری + فارسی)
حیدر علی - نریندر کرشن سنہا (اردو ترجمہ)
خاتم المرسلین - مولوی عبدالحلیم شرر لکھنوی
خاتم النبیین - منشی نذیر احمد سیماب قریشی
خارزارِ حیات
خاقانیِ ہند: ایک مطالعہ - میاں محمد رفیق خاور
خاقانی و آندرونیکوس کومنہ نوس - ولادیمیر مینورسکی (فارسی ترجمہ)
خاقانی: شاعری دیر آشنا - علی دشتی (فارسی)
خاکِ پروانہ - پریم چند
خالد بن ولید - عبدالوہاب خاں عاصم
خالد کی خالہ - قدسیہ زیدی
خاندانِ نوبختی - عباس اقبال (فارسی)
خرسِ دزد افگن - میرزا فتح علی آخوند زادہ (فارسی + انگریزی)
خرقۂ امجد - مولوی سید احمد حسین امجد
خزانۂ عامرہ - غلام علی آزاد بلگرامی
خزانۂ عامرہ - میر غلام علی آزاد بلگرامی (فارسی)
خزینۃ الاشراف: مجموعہ ای از خطاطیِ امروزِ افغانستان - عزیزالدین وکیلی
خزینۃ الامثال - مولوی حافظ جلال الدین احمد جعفری
خزینۃ المعانی - مولانا محمد عبدالغنی خان غنی (فارسی)
خزینۂ خیال - سید مہدی حسین ماہر لکھنوی
خسرو و شیرین - نظامی گنجوی
خطِ شکست
خطِ کوفی - محمد آصف فکرت
خطباتِ شبلی
خطباتِ گارساں دتاسی
خطوطِ ابوالکلام (جلد اول)
خطوطِ اکبر الٰہ آبادی
خطوطِ منشی امیر احمد - امیر مینائی
خلاصۃ الآداب - راؤ فتح چند
خلاصۃ الآداب - راؤ فتح چند (فارسی)
خلاصۃ المصائب - مولوی محمد ہادی علی
خلاصۂ خسرو و شیرینِ نظامی گنجوی
خلاصۂ داستانِ ویس و رامین ( فارسی)
خلاصۂ فیضِ صفیر یا رسالۂ تذکیر و تانیث
خلاصۂ قواعدِ اردو
خلافتِ شیخین - مرزا حیرت دہلوی
خلافتِ عثمانیہ اور دنیائے اسلام - سید سلیمان ندوی
خلافت اور ہندوستان - سید سلیمان ندوی
خلفائے اربعہ - مولانا عبدالحئی فاروقی
خلفائے راشدین در قلمروِ نظم و نثرِ فارسی
خلوت در انجمن
خلوت کی انجمن: یعنی چند دلاویز شاعرانہ مضامین - مسز حجاب امتیاز علی
خمخانۂ کیفی - پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفی
خمسۃ المتحیرین - امیر علی شیر نوائی (فارسی ترجمہ)
خمسہ بر ہفت بندِ ملا کاشی - نواب سید احمد حسین خان بہادر
خمسہ ہائے غزلِ قدسی
خمسۂ خواجوی کرمانی
خمکدۂ خیام - آغا شاعر قزلباش دہلوی
خنجرِ حسن: دیوانِ دوم - مرزا داؤد بیگ
خوابِ پریشان - منشی امیر احمد صاحب علوی
خواب و خیال - پریم چند
خواتین - حافظ محمد اسلم جیراج پوری
خورشیدِ محشر - مرزا کاظم حسین محشر لکھنوی
خوفناک دنیا - ڈاکٹر سید محمد علی شاہ سبزواری
خون کی لکیر - علی سردار جعفری
خونی کتا - آرتھر کانن ڈائل (اردو ترجمہ)
خیابانِ آفرینش - امیر مینائی لکھنوی
خیابانِ ترنم - سید محمد نوح شہیر مچھلی شہری
خیابانِ عرفان (فارسی)
خیابانِ فارس - جارج کرزن (اردو ترجمہ)
خیالاتِ اقبال
خیام کی مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن (ہندی)
خیرالمقال فی ترجمۃ المنقذ من الضلال - امام ابوحامد محمد غزالی (اردو ترجمہ)

1 تبصرہ:

  1. کتاب گھر کے سلسلے کی ان بارہ فہرستوں (فہرست 1 تا 12) کا ماخذ اردو محفل فورم پر جناب حسان خان کی فراہم کردہ فہرست ہے جس میں ربط (Links) بھی مہیا کئے ہوئے ہیں۔ میں نے اسی فہرست کو الف بائی ترتیب دی ہے۔ جناب حسان خان کا شکریہ ادا کرنا واجب!

    جواب دیںحذف کریں